ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

دوسری شادی کرنے والے شخص کو زندہ جلا دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں ایک شخص کو مبینہ طور پر جلا کر اس کی لاش خالی پلاٹ میں پھینک دی گئی۔بلال کالونی تھانہ پولیس کے مطابق نیوکراچی سیکٹر فائیو ایچ کے خالی پلاٹ سے محمد کلیم نامی نوجوان کی جھلسی ہوئی لاش ملی۔مقتول کے بھائی ندیم کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ

درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول نے 3 ماہ قبل ہی دوسری شادی کی تھی اور میاں بیوی کے درمیان گزشتہ کچھ دنوں سے جھگڑا چل رہا تھا ٗپولیس نے مقتول کی اہلیہ کو شامل تفتیش کرلیا ٗمقتول کے رشتہ داروں نے لاش کے ہمراہ بلال کالونی تھانے کے باہر احتجاج کیا۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ مقتول کی بیوی اور اس کے دو بھائیوں کو گرفتار کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…