ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

وزیر دفاع کی آمد پر سکول پرنسپل ہوش گنوا بیٹھا،کیا شرمناک حرکت کر ڈالی

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(آن لائن) وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی سکول کے ثقافتی فیسٹیول میں شرکت کے لئے علی پور چھٹہ آمد پر آتش بازی کرنے والے سکول پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے سکول پرنسپل بابر بلال اور دو نامعلوم افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی علی پور چھٹہ آمد پر آتش بازی

کرنے والے سکول پرنسپل اور دیگر دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی سکول کے ثقافتی فیسٹیول میں شرکت کے لئے آمد پر سکول انتظامیہ نے آتش بازی کا مظاہرہ کیا تھا جس پر پولیس کی مدعیت میں زیر دفعہ 286، 285 مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں سکول پرنسپل بابر بلال کو نامزد کرنے کے علاوہ دیگر دو نامعلوم ملزمان بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…