اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوشہرہ میں پانچ سالہ معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کرنیوالے سفاک جنسی درند ے کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزم کا اعتراف جرم ،لرزہ خیزانکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)  نوشہرہ کے علاقے پیرپائی بیلہ کورونہ میں پانچ سالہ معصوم بچی عمیمہ سے مبینہ جنسی درندگی کرنے والے سفاک جنسی درند آضاخیل پولیس نے کامیاب کاروائی کے بعد مردان کے علاقے سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں پیش کیاگیاعدالت نے ملزم جنسی درندے کو دو روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ملزم کا اعتراف جرم۔تفصیلا ت کے مطابق نوشہرہ وزیر اعلی پرویزخٹک کے آبائی ضلع نوشہرہ میں18فروری کو بیلہ کورونہ پیرپائی میں55 سالہ جنسی درندے کی پانچ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ جنسی درندگی اوربے حرمتی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا۔ 55سالہ ملزم کا پانچ سالہ اوربے حرمتی کی کوشش پر اہلان علاقہ کا نوشہرہ پولیس و صوبائی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل کر جی ٹی روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بلاک کر ا دیا گیا۔ اضاخیل پولیس کے خلاف شدید نعرہ بازی ، پولیس کو 24گھنٹوں کا الٹی میٹم مرکزی ملزم کو اگر گرفتار نہ کیا گیا اور ان کے کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کی گئی تو پورا علاقہ اور گاوں سڑکوں پر نکل کر ویشی درندہ اور صوبائی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی دھرنہ دی گی جبکہ تھانہ اضا خیل کو آگ لگا دی جائیگی جس کی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت اور نوشہرہ پولیس پر عائد کی جائیگی۔ڈی ایس پی پبی سرکل لقمان خان اور ایس ایچ او تھانہ آضاخیل کی مزاکراتی کمیٹی نے کامیاب مزاکرات کے بعد مشتعل مظاہرین نے احتجاج ختم کرکے تھانہ آضاخیل پہنچے اور پولیس نے متاثرہ بچی کے چچا سید گل ولد الف گل کی مدعیت میں سفاک جنسی درندے مسمی گبین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے چار روز میں 33مقامات پر چھاپے۔پولیس کے مطابق پانچ سالہ بچی ا عمیمہ معصوم بچی سے مبینہ جنسی درندگی کرنے والا سفاک جنسی درندے گبین خان کو آضاخیل پولیس نے کامیاب کاروائی کے بعد مردان کے علاقے سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں پیش کیاگیاعدالت نے ملزم جنسی درندے کو دو روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ملزم کا اعتراف جرم بھی کیا اور بچی ،اس کے والدین اور خاندان اہل علاقہ سے معافی بھی مانگتا ہوں اپنے ناپاک حرکت پر شرمندہ ہوں۔ملزم کا بیان۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…