جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کے جلسہ میں قومی پرچم کی بے حرمتی سائونڈ سسٹم اور لائٹوں کیلئے بجلی بھی چوری،نجی ٹی وی نے سب کچھ ہوتے صاف دکھا دیا ، تصاویر لنک میں

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے جڑانوالہ جلسے میں قومی پرچم کی توہین، سائونڈ سسٹم اور لائٹس کیلئے بجلی چوری کئے جانے کا انکشاف، 20ہزار کرسیوں کے دعوے بھی غلط ثابت،جلسہ گاہ میں صرف 4ہزار کرسیاں موجود ہیں، نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز نے جلسے کے مناظرپر مبنی ویڈیو کلپ چلا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے جڑانوالہ جلسے میں قومی پرچم کی توہین کی گئی ہےجبکہ جلسے

میں استعمال ہونے والے سائونڈ سسٹم اور لائٹس کیلئے بجلی چوری کئے جانے کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ن لیگ کے جلسے میں 20ہزار کرسیوں کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ جلسہ گاہ میں صرف 4ہزار کرسیاں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں قومی پرچم کو جلسہ گاہ میں پائوں تلے روندے جانے کی ویڈیو بھی چلائی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جلسہ گاہ میں آئے افراد قومی پرچم کو پائوں تلے روند رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…