اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سجادہ نشین دربار آف سیال شریف پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی کومریم نواز کا بڑا سرپرائز، حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا کے علاقہ کوٹ مومن کے عوامی اجتماع میں تحریک عدل کا آغاز کر کے عملی سیاست میں آنے والی مسلم لیگی خاتون جمہوریت مریم نواز آئندہ انتخابات میں سرگودھا کے حلقہ این اے 68 سے الیکشن لڑیں گی جس کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے

جبکہ اس حلقہ سے رکن قومی اسمبلی سردار شفقت بلوچ کو سینٹیر بنایا جا رہا ہے۔یہ وہ حلقہ ہے جہاں سے 13 20 کے الیکشن میں میاں نواز شریف نے واضع برتری حاصل کر کے کامیابی کے بعد یہ نشست چھوڑ دی تھی اب آئندہ انتخابات میں ان کی صاحبزادی اس حلقہ سے الیکشن لڑیں گی۔ یہاں حکومت مخالف احتجاج کے بانی سجادہ نشین دربار آف سیال شریف پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی کا تعلق بھی اسی حلقہ سے ہے اور ان کے مستعفی بھتیجے ایم پی اے غلام نظام الدین سیالوی مسلم لیگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نے سیالیووں نے تحفظ ختم بنوت موقف پر راناثناء اللہ کے مستعفی نہ ہونے کی صورت میں 13 جنوری کو داتادربار لاہور دھرنا احتجاج اور آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی بھر پور مخالفت کا اعلان کر رکھا ہے جس میں ان کے ملک گیر گدی نشینوں،مشائخ،عظام،علماء سے رابطے ہیں۔دوسری طرف میاں نواز شریف نے سرگودھا کے ارکان سے ایک ملاقات میں پارلیمانی سیکرٹری وایم این حامد حمید کو مسلم لیگ ن کے ناراض دھڑوں کو متحد کرنے اور ان کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے جو اب رابطہ مہم کے لئے متحرک ہیں۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…