ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون ،نوازشریف کے قریبی ساتھی اور ممبر اسمبلی انتقال کر گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آئی این پی) سرگودھا سے لیگی ایم پی اے چودھری طاہر سندھو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ چودھری طاہر احمد سندھو معمول کے کام سرانجام دے رہے تھے کہ سینے میں اچانک تکلیف پر انہیں اسپتال لایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ نواز شریف‘ شہباز شریف‘ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر نے ا ن کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی

علاقے چک 19 کوٹ مومن میں پیر کو ادا کی گئی ۔ چودھری طاہر سندھو 2013ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 30 سرگودھا سے مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔اس سے پہلے ان کے تین بھائی بھی رکن صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں تاہم وہ بھی یکے بعد دیگرے انتقال کر گئے۔ طاہر سندھو کے انتقال پر حلقے میں سوگ اور غم کی کیفیت پائی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…