اسلام آباد ہائیکورٹ نے تشدد کا شکار کمسن ملازمہ طیبہ کے کیس کا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھریلو تشدد کا شکار بننے والی کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین اور ملزمان کے درمیان صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے ملزمان پر فردجرم عائد کردی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے تشدد کا شکار کمسن ملازمہ طیبہ کے کیس کا فیصلہ سنادیا