ن لیگ میں شمولیت،چوہدری نثار کا فون،شیخ رشید نے تصدیق کردی،دھماکہ خیز انکشافات
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ ر شید نے د عوی کیاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے میرے ڈرائیورکوفون کیا اوراس سے کہاہے کہ میری شیخ رشید سے بات کرائو۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خا ن نے مجھے اس سے قبل… Continue 23reading ن لیگ میں شمولیت،چوہدری نثار کا فون،شیخ رشید نے تصدیق کردی،دھماکہ خیز انکشافات