مریم نواز کو بیرون ملک روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر کیوں روکا گیا جس کے بعد اب وہ کہاں ہیں ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز پیر کے روز لندن روانگی کیلئے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں جہاں انہیں بتایاگیاکہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے پی آئی اے کے لندن جانے والے طیارے سے ہیروئن برآمد ہونے پر تفتیش میں مصروف ہے جس کے بعد مریم نواز واپس چلی گئیں‘… Continue 23reading مریم نواز کو بیرون ملک روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر کیوں روکا گیا جس کے بعد اب وہ کہاں ہیں ؟