پاکستان کے بڑے شہروں میں ڈرونز کے ذریعے بم حملے،لاہور کی ا یسی شخصیت کا شرمناک منصوبہ منظر عام پر آگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ڈرون سے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے رابطہ کار گروپ کو پکڑ لیا۔ ملزموں میں لاہور کی یونیورسٹی کا پروفیسر، اس کی بھانجی اور دیگر افراد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں نے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہروں میں ڈرونز کے ذریعے بم حملے،لاہور کی ا یسی شخصیت کا شرمناک منصوبہ منظر عام پر آگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا