کلبھوشن یادیو کو پھانسی۔۔ پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہا ہے کہ عالمی عدالت فیصلے تک بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا پرعملدرآمد نہیں ہوگا، کلبھوشن یادیو کے پاس سزا کے خلاف آرمی چیف اورصدرکے پاس اپیل کا حق ہے، مذاکرات اور پیشگی شرائط اکٹھے نہیں چل سکتے، 40 سال سے باہمی… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کو پھانسی۔۔ پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا