صبح صبح وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قوم کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی،آج صبح تین بجے کی طلب 17689میگاواٹ تھی،بجلی کی پیداوار 14977 جبکہ شاٹ فال 2712میگاواٹ ریکارڈ کیاگیا۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ محمد آصف نے کہا… Continue 23reading صبح صبح وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قوم کو خوشخبری سنا دی