آج سے لے کر جمعہ تک کیا کام ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پری مون آج سے شروع ہونے کا امکان ہے جو جمعہ تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ ، کشمیر میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے ۔دوسری جانب محکمہ موسمیات… Continue 23reading آج سے لے کر جمعہ تک کیا کام ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی