لاہور،معرو ف کالم نگار منو بھائی علالت کے باعث ہسپتال داخل
لاہور ( آ ن لائن )معرو ف کالم نگار ، ادیب شاعر ، صحافی اور سندس فاؤنڈیشن کے سرپرست ’منو بھائی‘ کو علالت کے باعث ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے معروف کالم نگار منوبھائی کو بلڈ پریشر اوردل کی دھڑکن غیر متوازی ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل… Continue 23reading لاہور،معرو ف کالم نگار منو بھائی علالت کے باعث ہسپتال داخل