پاکستان کی اہم شخصیت کی عید کے دوسرے ہی دن روس روانگی،اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کل (منگل) کو چار روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ اپنے دورہ کے دوران روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں توانائی ، سرمایہ کاری… Continue 23reading پاکستان کی اہم شخصیت کی عید کے دوسرے ہی دن روس روانگی،اعلان کردیاگیا