خیبر پختونخواہ کے علاوہ سندھ میں آج کونسی جماعت عید الفطر منا رہی ہے؟ اہم انکشاف
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں بوہری برادری عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مصری کلینڈر کے تحت چلنے والی داودی بوہری جماعت آج 26 جون کو عید الفطر کا تہوار منارہی ہے، کراچی میں بوہری برادری کی نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کے علاوہ سندھ میں آج کونسی جماعت عید الفطر منا رہی ہے؟ اہم انکشاف