موجیں لگ گئیں ۔۔یکم جولائی سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر سستا ہونے جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے، پیٹرول 3روپے 30پیسے جبکہ ڈیزل ممکنہ طور پر 2روپے70پیسے سستا ہوسکتا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی تجویز کردہ سمری میں یکم… Continue 23reading موجیں لگ گئیں ۔۔یکم جولائی سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر سستا ہونے جا رہا ہے؟