جواد حسن جواد کے نامناسب الفاظ کے باعث پی ٹی وی کے پروگراموں میں حصہ لینے پر پابندی عائد
اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان ٹیلی وژن پر پیش کیے جانے والے مذاحیہ مشاعرے’’ہنسنا منع ہے‘‘میں شاعر جواد حسن جواد کے نامناسب الفاظ کے باعث پی ٹی وی کے پروگراموں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔پی ٹی وی کے ترجمان کے مطابق پی ٹی وی ایک قومی چینل ہے جو صوبائی،لسانی اور مذہبی… Continue 23reading جواد حسن جواد کے نامناسب الفاظ کے باعث پی ٹی وی کے پروگراموں میں حصہ لینے پر پابندی عائد