’’پانامہ کیس میں تہلکہ خیز موڑ آگیا‘‘ جے آئی ٹی نے کیا اہم ترین فیصلہ کر لیا۔۔ن لیگ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ، جے آئی ٹی کا ایک ممبر قطر جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی نے فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ایک رکن کو قطری شہزادے حماد بن جاسم الثانی کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پانامہ جے… Continue 23reading ’’پانامہ کیس میں تہلکہ خیز موڑ آگیا‘‘ جے آئی ٹی نے کیا اہم ترین فیصلہ کر لیا۔۔ن لیگ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی