کراچی میں رہائشی بلڈنگ گر گئی،متعددافراد ہلاک و زخمی
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر9 میں 3منزلہ رہائشی عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق،15زخمی ہوگئے جبکہ متعددافراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں، ملحقہ عمارتوں کو خالی کرا لیا گیاہے۔میئروسیم اختر، ڈپٹی میئر ارشدووہرا اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن ، چیئرمین… Continue 23reading کراچی میں رہائشی بلڈنگ گر گئی،متعددافراد ہلاک و زخمی