اہم قطری شخصیت کی پاکستان آمد کیاپانامہ کیس میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے؟دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطری وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، سرکاری پروٹوکول ائیرپورٹ روانہ۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ آج پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ان کی پاکستان آمد کے موقع پر سرکاری پروٹوکول کو ائیرپورٹ روانہ کر دیا گیا ہے ۔ قطری وزیر خارجہ کی آج پاکستان آمد… Continue 23reading اہم قطری شخصیت کی پاکستان آمد کیاپانامہ کیس میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے؟دھماکہ خیز انکشاف