جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) پانامہ لیکس کیس پر جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد جہاں مسلم لیگ (ن)کو شدید تنقید اور دبائو کا سامنا ہے وہیں پر شریف خاندان کی صحت پر پڑنے والے اس کے مففی اثرات بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی ماہر ٹیم مسلسل انکا معائنہ کر رہی ہے انہیں بلڈ پریشر کے ساتھ ساتھ گھٹنوں میں درد کی بھی شکایت ہے۔

گزشتہ روز پمز کی ڈاکٹر عائشہ عیسانی اور پولی کلینک کی ڈاکٹر ارم نے دیگر ڈاکٹرز کے ہمراہ الٹراساؤنڈ مشین ساتھ لیکر وزیراعظم ہا ئوس گئی تھیں جہاں پر انکے خون کے نمونے بھی لئے گئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت ان دنوں انتہائی ناساز بتائی جا رہی ہے اور اسکی ایک بڑی وجہ موجودہ صورتحال بھی ہے جس میں شریف خاندان کو پانامہ کیس کے حوالے سے شدید دبائو کا سامنا ہے ۔

 

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…