پی ٹی آئی ورکر سپریم کورٹ پہنچ گئے، اندر داخل ہونے کی کوشش پولیس سے جھڑپ۔۔ کیا دھمکی دیدی ؟۔۔حالات کشیدہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے ۔ اسی دوران پی ٹی آئی کے رہنما اور ورکرز کی ایک بڑی تعداد سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے جہاں انہیں سپریم کورٹ میں داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے ۔ پولیس کے دستے پی ٹی آئی ورکروں کو روکے… Continue 23reading پی ٹی آئی ورکر سپریم کورٹ پہنچ گئے، اندر داخل ہونے کی کوشش پولیس سے جھڑپ۔۔ کیا دھمکی دیدی ؟۔۔حالات کشیدہ