ورلڈالیون بمقابلہ پاکستان الیون، پرامن پاکستان جیت گیا، امن دشمن ہار گئے:شہبازشریف
لاہور( این این آئی وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون اور پاکستان الیون کے میچوں کے دوران پنجاب حکومت نے سکیورٹی اور دیگر امور کے حوالے سے بہترین انتظامات کئے جس کا بنیادی مقصد عوام اور شائقین کرکٹ کو بھرپور سہولتیں فراہم کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ الیون او… Continue 23reading ورلڈالیون بمقابلہ پاکستان الیون، پرامن پاکستان جیت گیا، امن دشمن ہار گئے:شہبازشریف