پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جیت ہماری ہی ہوگی،کس اہم سیاسی جماعت نے منوں مٹھائیوں کے آرڈر دے دیئے،آتش بازی کا سامان بھی ذخیر ہ ،نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی )حلقہ این اے 120 میں آج  ہونیوالے سب سے بڑے انتخابی معرکے کے پیش نظر حلوائیوں نے معمول سے ہٹ کر منوں کے حساب اضافی مٹھائیوں کی تیاریاں شروع کر دی ۔متحرک رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنی اپنی جماعت کی متوقع کامیابی کی خوشی میں مٹھائیوں کی دکانوں میں ایڈوانس

بکنگ بھی کر الی ۔دوسری طرف پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے کارکنوں نے جیت کی خوشی منانے کے لئے آتش بازی کا سامان بھی خرید کر ذخیر ہ کرلیا گیاہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹھائیوں کے آرڈر دینے والوں میں ن لیگ کے افراد سب سے آگے ہیں جنہیں اپنی جیت کا سو فیصد یقین ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…