خواتین پرچھرے سے حملہ کرنے والے ملزم وسیم کے گرفتارساتھی شہزاد کے حیرت انگیزانکشافات
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین پرچھرے سے حملہ کرنے والے ملزم وسیم کے گرفتارساتھی شہزاد نے دوران تفتیش جرم میں برابر کی شرکت اور خواتین کی ریکی کا اعتراف کرتے ہوئے اہم انکشافات کیئے ہیں۔گرفتار ملزم شہزادنے انکشاف کیا ہے کہ خواتین کو چھرا مارنے والا شخص کوئی اور نہیں اس کا دوست وسیم ہے جو ساہیوال میں… Continue 23reading خواتین پرچھرے سے حملہ کرنے والے ملزم وسیم کے گرفتارساتھی شہزاد کے حیرت انگیزانکشافات