منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے بعد بلیو لائن میٹرو ٹرین کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے بعد بلیو لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پیشرفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلئے ایشین بینک سے قرض لیا جائے گا ،وفاقی حکومت کو 360ارب روپے کا کانسپٹ پیپر بھجوا دیا گیا۔کانسپٹ پیپر کے مطابق بلیو لائن میٹروٹرین کے لئے 360 ارب روپے کا تخمینہ لگایا

گیا ہے جس کےلئے ایشین بینک سے قرض کے حصول کے لئے بات کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق ایشین بینک کے وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع ہے اور پنجاب کے افسران وفد کو اس منصوبے میں مالی معاونت کےلئے قائل کرنے کی کوشش کریں گے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…