جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

گندے ایس ایم کے بعد گندی ای میلز کی خبریں،تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ارم عظیم فاروقی نے سب بتادیا‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گندے میسجز کے بعد گندی ای میلز، عمران خان پھر مشکل میں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جو گزشتہ کئی ماہ سے پی ٹی آئی کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے الزامات کی زد میں ہیں اب ان پر اسی نوعیت کا ایک نیا الزام لگایا گیا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی رکن ارم عظیم فاروقی کو گندی ای میلز بھجواتے رہے ہیں اور یہ خبریں بھی گردش کر

رہی ہے کہ ارم عظیم فاروقی کی پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ بھی یہی ہے مگر ان تمام الزامات کے جواب میں ارم عظیم فاروقی کا کہنا تھا کہ یہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں ان کے ساتھ ایسا کچھ پیش نہیں آیا۔ وہ تحریک انصاف سے جڑے رہنماﺅں کی قدر کرتی ہیں اور آئندہ بھی کرتی رہیں گی۔ واضح رہے کہ ارم عظیم فاروقی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے سے قبل ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…