ملک میں پوشیدہ طورپر کس کی حکومت ہے؟عاصمہ جہانگیر نے سنگین الزام عائد کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپر یم کورٹ بارایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہانگیرنے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے سواکوئی نظام نہیں چل سکتا مگر بدقسمتی سے ملک پوشیدہ مارشل لا نافذہوچکا ہے ‘ملک میں آئین وقانون سے ہٹ کرکسی بھی اقدام کی وکلاء بھر پور مخالفت کر یں گے عدلیہ کو بھی آئین وقانون کے… Continue 23reading ملک میں پوشیدہ طورپر کس کی حکومت ہے؟عاصمہ جہانگیر نے سنگین الزام عائد کردیا