جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے ناراض رہنماؤں کی شمولیت کیلئے اہم سیاسی جماعت متحرک،بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے ایک مرتبہ پھر ہم خیال جماعتوں کے اتحاد کیلئے کوششیں تیز کر دیں ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ سینیٹر چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر تمام لیگی دھڑوں سے رابطے کرنے کا

فیصلہ کیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ان کوششوں میں (ن) لیگ کے ناراض رہنماؤں سے بھی رابطے کئے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی قیادت اتحاد کو جلد از جلد حتمی شکل دینا چاہتی ہے اور اس پلیٹ فارم سے ہی آئندہ عام انتخابات میں جانے بارے بھی پیشرفت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…