جنسی تعصب کا الزام، پاکستان میں لڑکیاں سائیکلیں لیکرسڑکوں پر نکل آئیں، انوکھا احتجاج
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں خواتین کے ساتھ جنسی تعصب کیخلاف درجنوں لڑکیاں سڑکوں پر آگئیں جنہوں نے بائیک ریلیاں نکال کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا یا ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مقامات پر بلا خوف و خطر خواتین کی شرکت کو یقینی بنانے کے حوالے سے ’’گرلز ایٹ ڈھاباز‘‘ کے زیر اہتمام’’ گرلز… Continue 23reading جنسی تعصب کا الزام، پاکستان میں لڑکیاں سائیکلیں لیکرسڑکوں پر نکل آئیں، انوکھا احتجاج