ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا
ننکانہ صاحب(آن لائن) 12 اپریل کو تین ہزار سکھ یاتری اور غیر ملکی ہزار سکھ بھارت سے خصوصی ٹرینوں کے ذریعے بیساکھی منانے پنجہ صاحب جائیں گے اور پندرہ اپریل کو انتہائی سخت سیکورٹی حصار میں یہ بھارتی اور غیر ملکی سکھ یاتری ننکانہ صاحب اپنے مقدس گردواروں کی یاترا اور اپنی مذہبی رسومات ادا… Continue 23reading ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا