اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی،مشاہد حسین کے نکتہ اعتراض پرحکومت نے کیا جواب دیا؟جانیئے

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے پیر کی شام کو سینیٹ کو ابتدائی بیان میں واضح کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قانون کے مطابق پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے ، جلد بھارتی جاسوس کو دی جانے والی اس سزا پر وزارت خارجہ سے تفصیلی بیان جاری ہو جائے گا ۔ اس امر کا اظہار انہوں نے پیر کو سینیٹ میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید کے نقطہ

اعتراض کا جواب دیتے ہوئے کیا ۔ حکومت کی طرف سے باقاعدہ طور پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بارے میں منگل کو ایوان بالا کو اعتماد میں لیے جانے کا قوی امکان ہے۔ اس بارے میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی پالیسی بیان متوقع ہیں ۔ گزشتہ روز ابتدائی اور انتہائی مختصر بیان میں سرتاج عزیز نے کہا کہ اس سزا پر ابھی تفصیلی بیان جاری کرنا قبل از وقت ہو گا

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…