پیپلز پارٹی سزائے موت کیخلاف ہے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا!!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین ،بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اصولی طور پر سزائے موت کے خلاف ہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانےکے متعلق سوال پر بلاول کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کو پاکستان میں نہیں ہونا چاہے۔اس کا معاملہ خصوصی کیس ہے ۔ ان کا کہنا… Continue 23reading پیپلز پارٹی سزائے موت کیخلاف ہے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا!!