پاناما لیکس، وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر ،وزیراعظم کے وکیل نے ہنگامی وضاحت کردی
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر بیان حلفی نہیں تھا۔ منگل کو اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ تقریر میں جھوٹ نہیں بولا گیا ، وزیراعظم کا نام پاناما لیکس میں نہیں آیا، پاناما کیس پر وزیراعظم کے… Continue 23reading پاناما لیکس، وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر ،وزیراعظم کے وکیل نے ہنگامی وضاحت کردی