پاکستانی عوام کیلئے گرمیوں کے شروع ہوتے ہی بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی کے حالیہ بحران پر 8 سے 10روز میں قابو پالیں گے،6400میگاواٹ نئی بجلی 30دسمبر تک سسٹم میں شامل کرلیں گے،اس وقت بجلی کا شاٹ فال 5200میگاواٹ ہے،2200میگاواٹ کے پاور پلانٹ ضروری مرمت کیلئے بند کئے گئے ہیں،ایک… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے گرمیوں کے شروع ہوتے ہی بڑی خوشخبری آگئی