اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

بنی گالہ میں بڑی پابندی لگادی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

بنی گالہ میں بڑی پابندی لگادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)بنی گالہ میں تجاوزات کے خلاف سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سی ڈی اے نے جواب جمع کرادیا۔سی ڈی اے کے جواب میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کولکھے گئے خط کے فوری بعدانتظامیہ نے بنی گالہ میں تعمیرات پرپابندی لگادی ہےاوراس پرعمل درآمد شروع… Continue 23reading بنی گالہ میں بڑی پابندی لگادی گئی

ن لیگ ڈٹ گئی،جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ن لیگ ڈٹ گئی،جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن جماعتوں کے کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر 2018 تک اپنے عہدے پر موجود رہیں گے۔ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے جن کا… Continue 23reading ن لیگ ڈٹ گئی،جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑا اعلان کردیاگیا

تبلیغی اجتماع کے حوالے سے مشہور شہررائے ونڈ میں شرمناک دھندا، فارم ہاؤسز میں عیاشی کے اڈے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2017

تبلیغی اجتماع کے حوالے سے مشہور شہررائے ونڈ میں شرمناک دھندا، فارم ہاؤسز میں عیاشی کے اڈے،حیرت انگیزانکشافات

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ کی حدود میں قائم فارم ہاؤسز اور عیاشی کے اڈوں کی تفصیلات اکھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ شب رائے ونڈ میں فارم ہاؤس پر ڈانس پارٹی پر چھاپے اور ملزمان کی باعزت رہائی کے بعد عیاشی کے تمام اڈوں کی تفصیلات… Continue 23reading تبلیغی اجتماع کے حوالے سے مشہور شہررائے ونڈ میں شرمناک دھندا، فارم ہاؤسز میں عیاشی کے اڈے،حیرت انگیزانکشافات

پاناما کیس ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور عمران خان نے سرپرائز دے دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پاناما کیس ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور عمران خان نے سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ بنی گالہ میں لینڈ مافیا اور غیر قانونی تعمیرات کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم… Continue 23reading پاناما کیس ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور عمران خان نے سرپرائز دے دیا

مشال قتل کیس ،اہم ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

مشال قتل کیس ،اہم ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پشاور(این این آئی)مشال قتل کیس میں گرفتار اہم ملزم بلال بخش اور عامر کو انسداد دہشت گردی جبکہ آٹھ گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا،ایک نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ مشال کیس میں مبینہ ملوث گرفتار ملزم بلال بخش اورعامر کوانسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔… Continue 23reading مشال قتل کیس ،اہم ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

تحریک انصاف کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

تحریک انصاف کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ ن سندھ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک تحریک انصاف کی قیادت پارٹی کا حساب کتاب ، تمام مطلوبہ دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرواتی، اور پارٹی انتخابات نہیں کرواتی تحریک انصاف کا رجسٹریشن فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔ یہ مطالبہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

قبل از وقت انتخابات ، وزیر اعظم نوازشریف کاپارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ ،ن لیگ نے اہم اعلان کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

قبل از وقت انتخابات ، وزیر اعظم نوازشریف کاپارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ ،ن لیگ نے اہم اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات یا وزیر اعظم کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کوئی امکان نہیں،مخالفین جتنا مرضی زور لگا لیں نہ صرف عام انتخابات اپنے مقررہ وقت 2018ء میں ہوں گے بلکہ (ن) لیگ دوتہائی اکثریت سے کامیابی حاصل… Continue 23reading قبل از وقت انتخابات ، وزیر اعظم نوازشریف کاپارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ ،ن لیگ نے اہم اعلان کردیا

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ خیبر پختونخوا ( مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن)، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن)، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

حنا ربانی کھر کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت؟قریبی ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

حنا ربانی کھر کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت؟قریبی ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان(آئی این پی)سابق وزیرخارجہ حناربانی کھرکے قریبی ذرائع نے ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کی خبروں کی تردید کردی ،قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام مصطفی کھرکی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ان کا اپنا ہے ،حناربانی کھر اور ان کے والدسابق ایم این اے ملک غلام نور ربانی کھر… Continue 23reading حنا ربانی کھر کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت؟قریبی ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا