آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے اہم خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کردی تاہم اس دوران مالاکنڈ، مکران ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2روز… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے اہم خبر