منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

عمران خان ٹکے ٹکے کی باتیں کرتا ہے،عمران خان پارٹی قیادت پر ذاتی حملے بندکر دیں، پیپلز پارٹی نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو خبردار کیا ہے کہ وہ پارٹی قیادت پر ذاتی حملے بند کردیں ،ترجمان پی پی پی چودھری منظور نے عمران خان کے خطاب کر ردعمل میں کہا کہ ہم تو صرف پانی پیتے ہیں،نیازی بتائے وہ کیا پیتا ،کیا کھاتا اور کیا سونگھتا ہے۔ جس بندے کی ٹکے کی آمدن نہیں وہ ٹکے ٹکے

کی باتیں کرتا ہے،عمران خان ذاتیات پر حملے بند نہ کئے تو اسے بہت مہنگے پڑیں گے،ہم ذاتی نہیں سیاسی باتیں کرنا چاہتے ہیں, نیازی ہمیں مجبور نہ کرے ۔ ترجمان پی پی پی نے کہا کہ عمران نیازی کا ماضی اور حال کسی سے پوشیدہ نہیں ان کو سیاسی باتیں نہیں آتیں اس لئے ذاتی حملے کرتا ہے ،ہر ناکام جلسے کے بعد ہمیشہ بہکی بہکی باتیں کر تے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…