اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا ون ویلنگ اور گاڑیوں کی ریس پر پابندی کا فیصلہ، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے موٹر بائیک پر ون ویلنگ اور گاڑیوں کی ریس لگانے پرپابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ہائی ویز اور پبلک مقامات پر بھی اوور اسپیڈ کرنے پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے6ماہ کیلئے دفعہ 144کے تحت

پابندی عائد پابندی عائد کی ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق پابندی کااطلاق ضلع ٹھٹھہ اور کراچی میں ہوگا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ تھانے کے ایس ایچ اوز کو بھی کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…