جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں انسانیت سوز واقعہ ، ایسا قتل جس کے بارے میں جان کر آپ کانپ اٹھیں گے 

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ شاد باغ میں 45سالہ شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کر دی ۔ پولیس کے مطابق شاد باغ کے علاقے میں واقع گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت 45سالہ صدیق کے نام سے ہوئی ہے اور اس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صدیق کو تشدد

اور ڈرل مشین کے ساتھ جسم میں سوراخ کر کے قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دیا اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی ۔ علاوہ ازیں غالب مارکیٹ کے علاقہ سے بھی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 80سالہ یوسف کے نام سے ہوئی ہے جس کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں۔ پویس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا کر تفتیش شروع کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…