جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

جے یو آئی (ف)کے اہم رہنما کا قتل،ملزم گرفتار کرلیاگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے جمعیت العلمائے اسلام (ف)کے رہنما مولانا عطااللہ شاہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والا مبینہ ملزم گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جے یو آئی رہنما مولانا عطااللہ شاہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو سی ٹی ڈی پولیس نے گرفتار کر لیا، جس کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان

سے ہی بتایا جاتا ہے۔ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔یاد رہے کہ مولانا عطا اللہ شاہ کو 19اگست کی صبح نیو بنوں چونگی کے قریب اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیاگیا تھا جب وہ صبح کی نماز ادا کرنے کے بعد سڑک پر واک کررہے تھے۔ مولاناعطااللہ شاہ جے یو آئی(ف)کے ڈی آئی خان کی سطح پر متحرک رہنما ہونے کے ساتھ مقامی مسجد میں پیش امام اورخطیب بھی تھے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…