اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

احتساب عدالت میں پیشی:مریم نواز نے شہزادیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کتنی گاڑیاںپروٹوکول میں تھیں، گنتے گنتے آپ بھی تھک جائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نوازکی شاہانہ سرکاری پروٹوکول میں آمد، تفصیلات کے مطابق آج مریم نواز پر احتساب عدالت میں فرد جرم عائد ہونا تھی ، اپنی پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم کی صاحبزادی جب احتساب عدالت پہنچی تو ان کے شاہانہ پروٹوکول کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے،مریم نواز کو احتساب عدالت لانے والے سرکاری کانوائے

میں 22گاڑیاں شامل تھیں۔ دوسری جانب لندن میں کلثوم نواز کی ہسپتال آمد اور شریف خاندان کے دیگر ممبران بغیر پروٹوکول صرف ایک پرائیوٹ گاڑی میں ہی سوار نظر آتے رہے ہیں۔ عوامی حلقوں نے مریم نواز کے شاہانہ پروٹوکول پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو جمہوریت پسند کہنے والاشریف خاندان وطن واپسی پر اپنے انداز اور لباس ہی تبدیل کر لیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…