اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

آواز اونچی تھی ،پروگرام کے دوران حامد میر کو کونسا سیاستدان فون کر کےکس کی سفارش کر رہا تھا کہ رئوف کلاسرا نے بھی سن لیا دیکھیں پھر کیاہوا؟

datetime 24  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام کے دوران رئوف کلاسرا نے میزبان و اینکر محمد مالک کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے ساتھ بیٹھے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر بڑے ہی ظالم آدمی ہیں ، نام تو میں نہیں بتا سکتا

کیونکہ یہ ان کا سیکرٹ ہے، ان کو پروگرام میں بریک کے دوران ان کو ایک بڑے ہی قریبی اور بچپن کے دوست جن کی یہ بہت عزت بھی کرتے ہیں کا فون آگیا، اور فون پر انہوں نے سفارش بھی کی کہ میاں عتیق کو بچا لینا، مگر انہوں نے پھر بھی انہیں نہیں بچایا ، یہ ایسے ظالم آدمی ہیں۔ اس دوران محمد مالک نے رئوف کلاسرا کی بات پر بتایا کہ فون کی آواز اونچی تھی اور وہ آواز انہیں بھی آرہی تھی، مگر حامد میر سے زیادہ ظالم آدمی آپ ہیں جنہوں نے بریک کے دوران ہونیوالی بات آن سکرین کر دی۔ اس دوران حامد میر نے رئوف کلاسرا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دیکھ لیں سفارش بھی آئی مگر میں نے نہیں چھوڑا، جس پر رئوف کلاسرا نے کہا کہ اسی بات کی تو داد دے رہا ہوں آپ کو، صحافی کا اور کام کیا ہے کہ بکرا نیچے آجائے تو اسے ذبح کردو۔ دوران پروگرام کیا کیا باتیں ہوئیں۔ ۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…