جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

لاہور ائیرپورٹ پر حسب معمول 17 پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر 27 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 17 منسوخ اور 10 تاخیر کا شکارہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کے

760، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 312، پی آئی اے کی کوئٹہ جانے والی پرواز پی کے 322، پی آئی اے کی کوئٹہ سے آنے والی پرواز پی کے 323، پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 654، پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز پی کے 655،سعودی ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 734، سعودی ایئرلائن کی جدہ جانے والی پرواز 737 ، ایئربلیو کی جدہ جانے والی پرواز 470 ، ایئربلیو کی جدہ سے آنے والی پرواز 471، ایئربلیو کی شارجہ جانے والی پرواز 412، ایئربلیو کی شارجہ سے آنے والی پرواز 413، ایئربلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 404، ایئربلیو کی کراچی جانے والی پرواز 405، شاہین ایئرلائن کی جدہ جانے والی پرواز 729 اور شاہین ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 730 اورشاہین ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 718 منسوخ ہوئی ۔ اسی طرح متعدد پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہوئیں جس کے باعث مسافروں کو پریشانی

کا سامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…