جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ,طلال چوہدری

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ جادوگروں نے پہلے ہی بتادیاتھا کہ نواز شریف نااہل ہوں گے،ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیںہے،سانحہ ماڈل ٹائون کا پہلے ہی مقدمہ درج ہے۔جمعہ کو طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ

ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،کمیشن پر زیادہ سے زیادہ مقدمہ درج ہوسکتا تھا،سانحہ ماڈل ٹائون کا مقدمہ تو پہلے ہی درج ہے۔جادوگروں نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ نوازشریف نااہل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…