ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں دراڑیں، دو دھڑوں میں تقسیم ! کس کا ساتھ دوں؟کپتان نے بڑی مشکل کا حیرت انگیز حل نکال کر سب کو حیران کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف جہلم کی مقامی قیادت دھڑوں میں تقسیم، عمران خان ایک ہی شہر میں دو جلسوں سے خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف میں دراڑوں کی خبریں تو کئی دنوں سے آرہی تھیں تاہم عمران خان کے دینہ میں جلسوں نے اس خبر کو تقویت دے دی ہے۔ عمران خان کے پہلے جلسہ کیلئے پنڈال ہاکی گرائونڈ دینہ جبکہ دوسرا پنڈال چند کلومیٹر کے فاصلے پر لدھڑ میں سجایا جا رہا ہے۔ عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر

لدھڑ پہنچیں گے جہاں ان کا استقبال تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کریں گے۔ لدھڑ میں سابق گورنر پنجاب کے صاحبزادے اور سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف تحریک انصاف میں شمولیت کا علان کرینگے، لدھڑ میں طعام کے بعد عمران خان جلسہ سے خطاب کرینگے جبکہ اس کے بعد چند کلومیٹر دور ہاکی گرائونڈ دینہ میں بھی کھلاڑیوں سے خطاب کرینگے جہاں جلسہ کا انتظام تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ثقلین نے کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…