پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

آزادی کپ میں ہار اورجیت سے قطع نظر پرامن پاکستانی قوم کو فتح ملی ،شہباز شریف

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ /لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے قوم کو عمدہ کھیل سے بھرپور محظوظ کیا،ہار اورجیت سے قطع نظر پرامن پاکستانی قوم کو فتح ملی ہے،میچوں کا پرامن انعقاد پرامن پاکستان کی جیت اور امن دشمنوں کی شکست ہے۔ہفتہ کو

ایک بیان میں وزیراعلی شہبازشریف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت اور شائقین کرکٹ کیلئے شاندار انتظامات کئے، ورلڈ الیون کے میچوں کے دوران سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کئے گئے، ان میچوں کا پرامن انعقاد پرامن پاکستان کی جیت اور امن دشمنوں کی شکست ہے۔خادم اعلی پنجاب نے کہا کہ بہترین کھیل پیش کرنے پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے آزادی کپ کے میچوں کے دوران سکیورٹی و دیگر انتظامات انتہائی شاندار رہے ، سیریز میں شائقین کرکٹ کو پرسکون اور بہترین ماحول میں کرکٹ کے کھیل سے لطف اندوز

ہونے کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…