اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات 2018کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے نتائج کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی کمیشن کی زیرِنگرانی مردم شماری کرائی جائے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں چیئرمین مشترکہ مفادات کونسل، سیکرٹری وزارت اعدادوشمار اور چیف سیکرٹری سندھ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے

کہ مردم شماری کے سرکاری نتائج کسی طور پر درست نہیں جب کہ زبان، نسل اور مذہب کی بنیاد پر حقوق سلب نہیں ہونے چاہئیں۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی کمیشن کی زیرِنگرانی مردم شماری کرائی جائے اور مردم شماری کے نتائج پر عدالتی فیصلے تک عام انتخابات نہ کرائے جائیں جب کہ مشترکہ مفادات کونسل کا مستقل سیکریٹریٹ قائم کرکے مردم شماری کرائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…