جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

21ارکان اسمبلی کے خلاف اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا اہم ترین ادارہ کیا کرنے جا رہا ہے۔۔خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) نیب نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ 21 اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف تحقیقات، کرپٹ افسران کے خلاف بھی مقدمات میں تیزی آ گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)نے سندھ میں کارروائیوں کے لیے فہرستیں تیار کرتے ہوئے کرپشن کے مقدمات میں 21 ارکان صوبائی اسمبلی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیب نے سندھ حکومت کے 712 افسران

کیخلاف بدعنوانی کے مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سے پہلے 782 افسران کیخلاف مقدمات عدالتوں کو بھیجے جا چکے ہیں جبکہ دو اراکین سندھ اسمبلی کے خلاف ریفرنسز بھی عدالتوں کو بجھوائے جا چکے ہیں۔نیب نے سندھ میں تعینات وفاقی اداروں کے 37 افسران کیخلاف بھی کرپشن مقدمات کی تحقیقات تیز کر دی ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو ہدایت کی تھی کہ وہ صوبے میں اپنی کارروائیاں جاری رکھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…